Blogs

ٹی وی اردو کے ناظرین متوجہ ہوں !

ٹی وی اردو کے ناظرین متوجہ ہوں !
آپ سے التماس کی جاتی ہے کہ وہ لوگ جو ہماری ویب سائٹ کی نشریات اپنے سوشل میڈیا پیجز سے نشر کر رہے ہیں برائے کرم ہمارے لوگو اور ہمارے نام کو ہذف کرنے سے گریز کریں ۔ ٹی وی اردو آپ پر کسی قسم کی پابندی عائد نہیں کررہا لیکن آپ بہت سے لوگوں کی دن رات کی محنت کا صلہ ان سے چھین رہے ہیں جو کہ مناسب نہیں ہے ۔اس لئے آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ ٹی وی اردو کی نشریات کو اسی کے نام اور لوگو کے ساتھ نشر کریں اور ٹی وی اردو کے ناظرین بھی ایسے لوگوں کی حوصلہ شکنی کریں اور ایسے پیجز کو رپورٹ کریں جو دوسروں کی محنت کا کریڈٹ خود لیکر دوسروں کو فریب دیتے ہیں ۔۔
جزاک اللہ خیرہ.

Related Articles

2 Comments

  1. ALLAH in Naasooro say sub apnay Hifz O Aman may rakhay. Ye loog Qoom kay @Paracisite hain. ye khud too mahnat karna nahi chahetay. dosoro key mahnat par paltay hain. Aur iin kay BLOg aur website block hoti hain

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Please Disable Adblock

Please Disable Adblock